غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ کے حامی مظاہرین نے جارجیا میں ایک ریلی کے دوران کملا ہیرس کو روکا اور غزہ میں ہونے والے ظلم پر احتجاج کیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ احتجاج پر کملا ہیرس نے مظاہرین سے اصرار کیا کہ وہ اور جو بائیڈن غزہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے لیے کام کر رہے ہیں، ہمیں یرغمالیوں کا معاہدہ کرنا ہے اور اب جنگ بندی کرنی ہے۔واضح رہے 7 اکتوبر 2023 کے بعد سے اسرائیل کی جانب سے معصوم فلسطینوں پر حملے کرکے ان کی نسل کشی کی جا رہی ہے، جس میں اسرائیل کو امریکا کی حمایت رہی ہے۔اسرائیلی حملوں میں 39 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں بچوں اور خواتین کی بڑی تعداد شامل ہے
Related Posts
افغانستان میں بارشوں نے تباہی مچا دی، 40 افراد ہلاک
- Admin
- July 17, 2024
- 0
افغانستان میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب سے 40 افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔افغانستان کے صوبے نگرہار کے مختلف […]
افغان وزارت خارجہ کی پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت ناقابل قبول ہے، ترجمان دفتر خارجہ
- Admin
- October 7, 2024
- 0
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران میڈیا نمائندوں کے سوالوں کے جواب میں کہنا تھا پاکستان، افغان وزارت […]
انٹرنیشنل ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ ایک درجہ بہتر کر دی
- Admin
- August 28, 2024
- 0
موڈیز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی معیشت کا منظر نامہ مثبت ہے جس کے باعث پاکستان کی ریٹنگ Caa2 […]