لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں طارق بگٹی کا کہنا تھا کہ ہمیں دلاسہ دیا گیا ہےکہ پیسا مل جائےگا، ہاکی پر توجہ کی ضرورت ہے، وزیراعظم شہباز شریف ہاکی کے لیے خصوصی گرانٹ دیں۔طارق بگٹی کا کہنا تھا کہ روایتی حریف بھارت سے مقابلہ ٹف ہوگا، وہ رینکنگ میں پاکستان سے بہتر ہیں۔صدر ہاکی فیڈریشن کا کہنا تھا کہ پی ایچ ایف کی رٹ قائم کرنے کے لیے اگلے ہفتے کراچی جائیں گے، ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کا چارج واپس لے کر فیڈریشن کی رٹ قائم کروں گا۔طارق بگٹی کا کہنا تھا کہ آئی جی سندھ کو ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کا چارج لینےکے لیے خط لکھ رہے ہیں، متوازی فیڈریشن بنانے والوں کے خلاف ایکشن لینے کی کانگریس نے منظوری دی ہے
Related Posts
این اے 97 تاندلیانوالہ میں ووڑوں کی دوبارہ گنتی کا کیس، ن لیگ کے امیدوار کی نظر ثانی درخواست خارج
- Admin
- September 27, 2024
- 0
جسٹس نعیم افغان نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ ریٹرننگ افسر نے الیکشن کمیشن کو تحریری جواب میں کہا کوئی درخواست نہیں […]
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم نہیں کیا، چئیرمین کا خانہ خالی
- Admin
- August 21, 2024
- 0
الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی اپ ڈیٹڈ فہرست میں نوازشریف کا نام بطور صدر مسلم لیگ (ن)، جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کانام […]
پنجاب سے رواں سال پولیو کا پہلا کیس سامنے آگیا، ملک میں مجموعی تعداد 12 ہو گئی
- Admin
- August 3, 2024
- 0
انسداد پولیوپروگرام پنجاب کے مطابق چکوال سے تعلق رکھنے والے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اور چکوال میں پولیو کا یہ پہلا […]