ایکس پر جاری پیغام میں سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ ’پاکستان میں کرکٹ کو کیا ہو گیا ہے ؟ جب میں نے پی ایس ایل کھیلی تب لیگ کا معیار بہت شاندار تھاکیون پیٹرسن کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کے کام کرنے کا انداز اچھا تھا اور نوجوان صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے تھے، اب وہاں کیا ہو رہا ہے؟واضح رہے کہ راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں بنگلادیش نے قومی ٹیم کو 10 وکٹوں سے شکست دی تھی
Related Posts
پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ پر سخت توجہ دینے کا فیصلہ کر لیا
- admin
- June 27, 2024
- 0
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے بورڈ روم میں 3 گھنٹے طویل اجلاس ہوا، اجلاس میں ڈومیسٹک کرکٹ […]
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی
- Admin
- September 14, 2024
- 0
چین میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان دلچسپ میچ ہوا، میچ شروع ہوتے ہی چھٹے منٹ میں […]
طالبان نے مکس مارشل آرٹس کو پرتشدد کھیل قرار دیکر ملک میں پابندی عائد کر دی
- Admin
- August 29, 2024
- 0
غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان حکومت کی اسپورٹس اتھارٹی کے ایک نمائندے نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مکس مارشل آرٹس […]