لیسکو ذرائع کے مطابق بجلی چوری میں 9 اہلکار ملوث پائے گئے تھے جنہیں سزائیں سنائی گئی ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ میٹر ریڈر محمد وارث، احسن وکٹر، وقاص مشتاق، لائن مین محمد عمران کو نوکری سے برخاست کردیا گیا ہے۔اس کے علاوہ میٹر ریڈر ثاقب شہزاد، لائن مین سلمان اور اسسٹنٹ لائن مین ریاض خان کی سروس میں 5 سال کی کٹوتی کی گئی ہے۔ترجمان لیسکو نے بتایا کہ کالج روڈ سب ڈویژن کا میٹر ریڈر اعجاز شاہ نوکری سے برخاست جب کہ پتوکی سب ڈویژن کے میٹر ریڈر ارشد علی کو جبری ریٹائرڈ کردیا گیا ہے
Related Posts
فوج ایف سی اور ایجنسیز ریاست کی ملازم ہیں، اداروں کو اپنے دائرہ کار میں رہنا چاہئے، عمر ایوب
- Admin
- August 10, 2024
- 0
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر گفتگو کرتے ہوئے عمرایوب کا کہنا تھا فوج، ایف سی اور انٹیلی جنس ایجنسیز ریاست کی ملازم […]
فوج کے ساتھ بہتر تعلقات نہ رکھنا بیوقوفی ہے، ہمیں اپنی افواج ہر فخر ہے، عمران خان
- Admin
- August 4, 2024
- 0
غیر ملکی خبر ایجنسی کے سوالات کے جواب پر عمران خان کا کہنا تھاکہ فوج کے ساتھ بہترین تعلقات برقرار نہ رکھنا بیوقوفی ہے، ہمیں […]
حکومت کا مختلف تجاویز کے ذریعے بجلی نرخ معقول بنانے کا فیصلہ
- Admin
- August 13, 2024
- 0
خبر کے مطابق یہ تسلیم کرتے ہوئے کہ پاور سیکٹر کو مالیاتی استحکام کے لیے ایک بڑا خطرہ لاحق ہے، حکومت مختلف تجاویز کے ذریعے […]