ڈونلڈ ٹرمپ کی الیکشن کیمپین کے لئے فیصل آباد میں سیاسی دفتر کھول دیا گیا ہے سمن آباد کے رہائشی نے گھر کی چھت پر امریکی جھنڈے کے ساتھ ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر آویزاں کر رکھی ہے جس پر دیکھنے والے حیرانی کا اظہار کر رہے ہیں ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے صدارتی امیدوار ہیں انکے مد مقابل کملا ہیرس انتخابی مہم چلا رہی ہیں فیصل آباد میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کیمپین آفس کھولنے والے شہری کی جانب سے تاحال کوئی بیان سامنے نہیں آ سکا البتہ گھر کی چھت پر امریکی جھنڈا اور ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر سب کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں
Related Posts
اسرائیلی فوج کا 6 مغویوں کی لاشیں ملنے کا دعوی، اسرائیلی حملوں میں 10 فلسطینی شہید
- Admin
- August 20, 2024
- 0
عرب میڈیا کا بتانا ہے کہ اسرائیلی فوجی ترجمان کے بیان کے مطابق 6 مغویوں کی لاشوں کو خان یونس شہر کے ایک غار سے […]
بنگلہ دیش: طلبہ تحریک کے نامزد کردہ ڈاکٹر یونس عبوری حکومت کے سربراہ مقرر، بنگلہ دیش میں معمول کی زندگی لوٹنے لگی
- Admin
- August 7, 2024
- 0
بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر محمد یونس کی سربراہی میں بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے ارکان کو آج حتمی شکل دیے جانے کا […]
اسماعیل ہنیہ کی بہو نے شہید کی طیارے میں قرآن پاک تلاوت کرتے آخری تصویر شئیر کر دی
- Admin
- August 4, 2024
- 0
ممکنہ طور پر یہ تصویر ایران جاتے ہوئے طیارے میں لی گئی ہے۔اسماعیل ہنیہ کی بہو ایناس ہنیہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مذکورہ تصویر […]