قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد بھی کے الیکٹرک کی طویل لوڈشیڈنگ سے بیزار آگئے اور انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے کے الیکٹرک سے بجلی کھولنے کی درخواست کردی۔سابق کپتان نے انسٹا اسٹوری شیئر کی جس میں کے الیکٹرک کیلئے پیغام درج تھا کہ کے الیکٹرک والوں ، لائٹ کھول دو بھائی۔سابق کپتان نے انسٹااسٹوری پر ہاتھ جوڑتے گزارش کرتے ایموجی بھی شیئر کی۔واضح رہے کہ اس سے قبل شوبز شخصیات بھی بجلی کے بل زیادہ آنے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرچکی ہیں
Related Posts
اڈیالہ جیل میں جھگڑا، حوالاتی نے کٹر کے وار سے دوسرے قیدی کو زخمی کر دیا
- Admin
- September 2, 2024
- 0
تھانہ صدر بیرونی پولیس کے مطابق قتل کے مقدمہ میں گرفتار حوالاتی آتش حسین نے حوالاتی انجم سے لڑائی جھگڑا کیا، آتش حسین نے خود […]
رحیم یار خان: مغوی پولیس اہلکار کو ڈاکو جبار لولائی کی رہائی کے بدلے میں چھوڑا گیا
- Admin
- August 25, 2024
- 0
رحیم یارخان میں ماچھکہ حملے کے بعد ایک پولیس اہلکاراحمد نواز کو ڈاکوؤں نے اغوا کرلیا تھا۔ پولیس ترجمان کے مطابق آج آپریشن کے بعد مغوی […]
روف حسن کی پیکا ایکٹ کے تحت ضمانت منظور، رہائی کا حکم
- Admin
- August 1, 2024
- 0
اسلام آباد کی پیکا ایکٹ عدالت کے جج عباس شاہ نے رؤف حسن کے خلاف انٹرنیٹ پر دہشتگردی سے متعلق انفارمیشن بنانے، پھیلانےاور دھماکے کے […]