روسی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں اویس لغاری نے کہا کہ ہم پاک روس تعلقات سے دونوں ممالک کے عوام کو فائدہ پہنچانا چاہتے ہیں، پاک روس تعلقات نہ کسی کو نقصان پہنچانے کے لیے اور نہ کسی کے مفاد کے خلاف ہیں، پاکستان روس تعلقات پر مغرب کو ناراض نہیں ہونا چاہیے، یہ فوائد اقتصادی فوائد میں تبدیل ہوجائیں گے۔وزیر توانائی نے کہا کہ تیسری دنیاکے ممالک کی ترقی کے لیے عالمی طاقتوں کے درمیان مؤثر اور مسلسل رابطہ ناگزیر ہے، مارچ سے پاکستان اور روس کے درمیان آزمائشی مال بردار ٹرین چلے گی، ہم پاکستان اور روس کے درمیان براہِ راست فضائی سروسز کے قیام پر غور کررہے ہیں۔اویس لغاری کا کہنا تھا کہ پاکستان کو برکس کے اندر رکن ممالک سے بہتر اور قریبی علاقائی تعاون کا فائدہ ہوسکتا ہے
Related Posts
فیصل آباد: گھر کے باہر سے لاپتہ ہونے والے 7 سالہ بچے کی لاش برآمد
- Admin
- October 15, 2024
- 0
پولیس ذرائع کے مطابق نواحی علاقے بوگنی میں ظفر اقبال نامی شخص کا 7 سالہ بیٹا گھر کے باہر سے لاپتا ہو گیا تھا جس […]
جنوبی کوریا کے سرکاری ملازم روبوٹ کی خودکشی
- admin
- July 8, 2024
- 0
جنوبی کوریا کے سرکاری ملازم روبوٹ نے مبینہ طور پر کام کے شدید دباؤ کی وجہ سے ‘خودکشی’ کر لی۔ ڈیلی میل کی ایک رپورٹ […]
پاکستانی ایتھلیٹ حیدر علی نے پیرالمپکس میں برانز میڈل جیت لیا
- Admin
- September 6, 2024
- 0
پیرالمپک گیمز میں پاکستان کے حیدر علی ڈسکس تھرو میں برانز میڈل جیتنے میں کامیاب رہے ، اُنہو ں نے 52.54 کی تھرو کے ساتھ […]