غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیرس، اسپین، اٹلی، پرتگال، فرانس اور دیگر یورپی ممالک کے کئی شہر ان دنوں شدیدگرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ بیشتر یورپی سیاحتی شہروں میں درجہ حرارت 40 ڈگری تک جانے او ر ہیٹ ویوکے امکانات ہیں جب کہ مصرکے مشہور سیاحتی مقام پردرجہ حرارت معمول سے 10 ڈگری زیادہ ریکارڈ ہوا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چند روز میں فرانس میں درجہ حرارت 34، اسپین میں41 اور اٹلی میں 38 ڈگری تک جاسکتاہے۔ رپورٹ کے مطابق آئندہ چند روز میں مصر میں درجہ حرارت 43 اور مراکش میں 40 ڈگری تک ہونے کا امکان ہے۔
Related Posts
اسرائیل کی خان یونس میں بمباری علاقہ مکین قبرستان میں پناہ لینے پر مجبور
- Admin
- July 26, 2024
- 0
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی جانب سے تباہ حال غزہ کی پٹی میں تازہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے ، اسرائیل […]
امریکی ڈاکٹرز کا وائٹ ہاوس کو خط، غزہ میں جنگ بندی اور اسلحہ کی فراہمی روکنے کا مطالبہ
- Admin
- July 27, 2024
- 0
امریکی میڈیا کے مطابق 45 امریکی ڈاکٹرز اور نرسوں کےگروپ نے صدر جوبائیڈن اور نائب صدرکملا ہیرس کوخط لکھا۔امریکی میڈیا کے مطابق خط میں کہا […]
بابا وانگا کی یورپ میں تباہ کن جنگ اور آبادی میں نمایاں کمی کی پیش گوئیاں
- Admin
- October 26, 2024
- 0
بلغاریہ کی نابینا خاتون باباوانگا کی جانب سے کی گئیں پیش گوئیوں کے مطابق 2025 میں یورپ میں تباہ کن جنگ ہو گی اور آبادی […]