مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں ابھیشیک کا اہلیہ اور بیٹی کے بجائے والدین کے ہمراہ فوٹوشوٹ ایک بار پھر موضوع بحث بن گیا تاہم تقریب سے وائرل کچھ تصویروں نے مداحوں کو خوش بھی کیا۔جس کے بعد اب ابھیشیک نے سوشل میڈیا پر بھارتی صحافی کی جانب سے شیئر طلاق سے متعلق پوسٹ پر لائیک کیا جس نے ایک بار پھر ابھیشیک اور ایشوریا کو ساتھ دیکھنے کے خواہش مند مداحوں کو اداس کردیا ہے۔ابھیشیک کی لائیک کی گئی پوسٹ میں درج تھا کہ ’جب محبت آسان نہ لگنے لگے ، طلاق کسی کے لیے کبھی بھی آسان نہیں ہوتی، کون خوشی سے زندگی گزارنے کا خواب نہیں دیکھتا لیکن اس کے باوجود زندگی کبھی بھی ویسی نہیں ہوتی جیسی ہم امید کرتے ہیں لیکن جب لوگ اپنی زندگی کا ایک خاص حصہ ایک ساتھ گزارنے کے دہائیوں بعد الگ ہوجاتے ہیں تو وہ کیسے برداشت کرتے ہیں‘؟
Related Posts
تھریڈز استعمال کرنے والے افراد کی تعداد 30 کروڑ سے زائد ہوگئی
- admin
- December 17, 2024
- 0
ایکس (ٹوئٹر) کے مقابلے پر متعارف کرائے گئے میٹا کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز کے ماہانہ صارفین کی تعداد 30 کروڑ سے زائد ہوگئی […]
اینٹی بائیوٹک کے خلاف جراثیموں کی مزاحمت سے 2050 تک 4 کروڑ افراد ہلاک ہو سکتے ہیں، تحقیق
- Admin
- September 19, 2024
- 0
دنیا بھر میں مختلف امراض کے علاج کے لیے اینٹی بائیوٹک ادویات کا استعمال بہت زیادہ ہوتا ہے۔مگر ان ادویات کے بہت زیادہ استعمال کے […]
ایلون مسک 2027 تک دنیا کے پہلے ٹریلین ائیر بن سکتے ہیں
- Admin
- September 8, 2024
- 0
ایلون مسک ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ایکس (ٹوئٹر) جیسی کمپنیوں کے مالک ہیں اور وہ بہت جلد دنیا کے پہلے ٹریلین ائیر بننے کے قریب […]