محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، سندھ، پنجاب، بلوچستان اور بالائی خیبر پختونخوا کے بعض علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے جب کہ گلگت بلتستان اورکشمیر میں بھی آج بارش کا امکان ہے۔ دوسری جانب کل بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش ہوئی، اتوار کو ژوب اور بارکھان میں مون سون کی بارش ہوئیں جب کہ رات گئے ہرنائی میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی ژوب، بارکھان،موسیٰ خیل ، شیرانی، لورالائی ،کوہلو، جھل مگسی ، خضدار، لسبیلہ اور گردونواح میں آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پربارش کا امکان ہے
Related Posts
ملک میں مون سون کا نیا سسٹم داخل، ہفتہ اتوار کو کراچی میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی
- Admin
- August 16, 2024
- 0
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق مون سون ہوائیں کل سے شہر پر اثر انداز ہو سکتی ہیں جس کے سبب ہفتہ اور اتوار کو کراچی […]
بلوچستان میں بارشوں سے دریائے ناڑی اور تلی میں اونچے درجے کا سیلاب، ایک شہری بہہ گیا
- Admin
- August 5, 2024
- 0
پی ڈی ایم اے کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خضدار میں 49، قلات 45، سبی 41، لسبیلہ 14، بارکھان 5 اور کوئٹہ میں3 […]
اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش
- Admin
- July 23, 2024
- 0
پنجاب کے مختلف شہروں میں صبح سویرے بادل برس پڑے جس کے سبب گوجرانوالہ اور جہلم میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے […]