اسلام آباد کے ایچ نائن بچت بازار میں آگ لگنے سے 700 دکانیں جل گئیں۔اسلام آباد انتظامیہ کے مطابق آگ گارمنٹس سیکشن میں لگی جس نے برتنوں والے سیکشن کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔انتظامیہ نے بتایا کہ آگ کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی گاڑیاں اور عملہ موقع پر پہنچ گیا اور 31 فائر بریگیڈز نے آگ بھجانے کے عمل میں حصہ لیا اور آگ پر قابو پایا۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے آتشزدگی کے واقعے کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے چیئرمین سی ڈی اے اور چیف کمشنر اسلام آباد سے رپورٹ طلب کرلی۔
Related Posts
پنجاب میں اگلے 3 روز تک کیلئے دفعہ 144 کا نفاذ، جلسے، ریلیوں اور احتجاج پر پابندی
- Admin
- July 25, 2024
- 0
محکمہ داخلہ پنجاب نے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق پنجاب میں جلسے جلوس پر پابندی 3 روز کیلئے لگائی گئی ہے۔نوٹیفکیشن […]
امریکی رکن کانگرس اینڈی اوگلز نے کملا ہیرس کیخلاف مواخذے کی کارروائی کی دستاویز جمع کروا دی
- Admin
- July 24, 2024
- 0
ریاست ٹینیسی سے تعلق رکھنے والے ری پبلکن رکن کانگریس اینڈی اوگلز نے صدر جو بائیڈن کو بھی عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کیا۔ری پبلکن […]
عمران خان پر جدید ڈیوائسز کے ذریعے مجرمانہ سازش پھیلانے کا الزام، 10 روزہ ریمانڈ منظور
- Admin
- July 17, 2024
- 0
لاہور کی انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت کے جج خالد ارشد نے 9 مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی منظوری […]