تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے پوزیشن ہولڈر کا اعلان کردیا ہے۔عروج فاطمہ نے ضلع بھر میں 1189 نمبر لیکر پہلی پوزیشن حاصل کی۔ محمد فائق اور علی احمد 1187 نمبرز کے ساتھ دوسری جبکہ معظم طفیل نے 1186 نمبرز کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔پوزیشن لینے والے طلباء میں انعامات تقسیم کرنے کے لئیے 9 جولائی کو 5 سال بعد تقریب تقسیم انعامات کا بھی اہتمام کیا جائے گا
Related Posts

خیبر پختونخوا حکومت کا توشہ خانہ کیس کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ
- Admin
- July 14, 2024
- 0
خیبر پختونخوا حکومت نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر نئے توشہ خانہ کیس کے خلاف عدالت جانے کا […]

سپریم کورٹ میں دوران سماعت موبائل فون کی لائٹ جلنے پر چیف جسٹس برہم
- admin
- June 28, 2024
- 0
مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالتی کمرے میں سنی اتحاد کونسل کے وکیل سلمان اکرم راجا کے دلائل جاری تھے اسی […]

وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے ڈیمز فند کی رقم مانگ لی
- Admin
- September 11, 2024
- 0
دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈز سےمتعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 4 رکنی بینچ نے کی، بینچ میں […]