بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کےتحت مستحق خواتین کیلئے سہ ماہی قسط میں اضافہ کردیا گیا۔چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد کا کہنا تھاکہ نئے سال پرمستحق خواتین کیلئے یہ انقلابی اقدام ہے اور یہ سال ہم بے نظیر ہنرمند پروگرام کیلئے وقف کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بےنظیر ہنرمند پروگرام کے ذریعے مستحق گھرانوں کو ہنر سکھایا جائے گا۔بینظیرکفالت سہ ماہی قسط کی رقم 10،500 سے بڑھاکر 13،500 روپےکردی گئی ہے
Related Posts
دھرنا ایک تحریک ہے جو عمران خان کی کال تک جاری رہے گا، علی امین گنڈا پور
- Admin
- November 27, 2024
- 0
مانسہرہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا ہےکہ ہم نے اسلام آباد میں احتجاج کے لیے پرامن کال دی، ہم اپنے […]
عمران خان نے علی امین گنڈا پور کی صحافیوں سے متعلق گفتگو کو نامناسب قرار دیدیا
- Admin
- September 12, 2024
- 0
اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا علی امین گنڈاپور کو صحافیوں کے بارے میں ایسی گفتگو […]
پختونخوا حکومت کا وزیر اعلی کی بازیابی کیلئے عدالت جانے کا فیصلہ
- Admin
- October 6, 2024
- 0
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی گمشدگی کا معاملہ پشاور ہائی کورٹ پہنچ گیا ہے اور اس حوالے سے ایڈووکیٹ جنرل کے پی کا کہنا ہے کہ […]