ڈسکہ پولیس کے مطابق گاؤں کوٹلی مرلاں میں 2 روز قبل گھریلو ناچاقی پر سسرالیوں نے بہو کو قتل کیا اور لاش کے ٹکڑے کرکے بوری میں ڈال کر نالے میں پھینک دیا۔والدین نے بیٹی سے رابطہ نہ ہونے پر مقامی پولیس سے رابطہ کیا، پولیس نے 3 ملزمان ساس، نند اور نند کے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔دوران تفتیش ملزمان نے قتل کا اعتراف کیا جس کے بعد پولیس نے بوری بند ٹکڑوں والی لاش ایک نالے سے برآمدکر والی۔پولیس کے مطابق مقتولہ کی 4 سال قبل شادی ہوئی تھی اور شوہر بیرون ملک ہے، ملزمان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیاگیا ہے
Related Posts
سیاسی جماعتیں جج کے ماتحت نہیں ہیں جج کون ہوتا ہے یہ کہنے والا کہ رکن منحرف ہو گیا یہ جمارت کے سربراہ کا اختیار ہے، چیف جسٹس
- Admin
- October 3, 2024
- 0
آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق نظرثانی اپیلوں پر سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے کی۔کیس […]
جسٹس یحیی آفریدی کی چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس منصور سے الگ الگ ملاقات
- Admin
- October 23, 2024
- 0
ذرائع کے مطابق دونوں ججز کی ملاقات چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے چیمبر میں ہوئی جس دوران چیف جسٹس نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو […]
ملک بھر میں یوم عاشور کے جلوس اور مجالس جاری، سکیورٹی کے سخت انتظامات
- Admin
- July 17, 2024
- 0
حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور انکے اصحاب کی کربلا میں یزیدی فوج کے ہاتھوں شہادت کے دن پر ملک کے مختلف شہروں میں […]