ڈسکہ پولیس کے مطابق گاؤں کوٹلی مرلاں میں 2 روز قبل گھریلو ناچاقی پر سسرالیوں نے بہو کو قتل کیا اور لاش کے ٹکڑے کرکے بوری میں ڈال کر نالے میں پھینک دیا۔والدین نے بیٹی سے رابطہ نہ ہونے پر مقامی پولیس سے رابطہ کیا، پولیس نے 3 ملزمان ساس، نند اور نند کے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔دوران تفتیش ملزمان نے قتل کا اعتراف کیا جس کے بعد پولیس نے بوری بند ٹکڑوں والی لاش ایک نالے سے برآمدکر والی۔پولیس کے مطابق مقتولہ کی 4 سال قبل شادی ہوئی تھی اور شوہر بیرون ملک ہے، ملزمان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیاگیا ہے
Related Posts
حماس سربراہ یحیی سنوار کی شہادت کیسے ہوئی؟ پوسٹمارٹم رپورٹ سامنے آگئی
- Admin
- October 20, 2024
- 0
اسرائیلی فورسز کے ساتھ دو بدو لڑائی میں شہید ہونے والے حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی۔یحییٰ سنوار 16 اکتوبر […]
اسلام آباد احتجاج میں 12 افراد کے شہید ہونے کی تصدیق ہوئی ہے، عمر ایوب
- Admin
- December 8, 2024
- 0
پشاور میں اسد قیصر، عمرایوب، شیخ وقاص اکرم اور دیگررہنماوں نے پریس کانفرنس کی۔ اس دوران عمر ایوب کا کہنا تھاکہ اسلام آباد احتجاج میں […]
آپ ہمیں بے عزت کریں یہ ہم ہرگز برداشت نہیں کریں گے، چیف جسٹس پی ٹی آئی وکیل پر برہم
- Admin
- October 2, 2024
- 0
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے 63 اے کی تشریح سے متعلق کیس کی […]