ایف بی آر ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے ٹیکس اہداف میں ناکامی پر شارٹ فال پورا کرنے کے لیے منی بجٹ کا مطالبہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ ورچوئل بات چیت کے دوران ایف بی آر کی ٹیکس اہداف پر نظرثانی کی درخواست بھی مسترد کردی گئی ہے۔ایف بی آر ذرائع نے بتایا کہ ٹیکس شارٹ فال کے باعث دوسری قسط میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے اور آئندہ مہینوں کے شارٹ فال کا تخمینہ لگا کر 500 ارب کا منی بجٹ آسکتا ہے
Related Posts
پی ٹی آئی کے احتجاج غیر منظم، احتجاج کیلئے کوئی پالیسی ہی نہیں، شیر افضل مروت
- Admin
- October 27, 2024
- 0
رکن قومی اسمبلی و رہنما پی ٹی آئی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے اقدامات نہیں […]
بابر اعظم کو قومی اسکواڈ سے باہر کرنے پر فخر زمان کا ٹوئٹ وائرل
- Admin
- October 13, 2024
- 0
اتوار کو انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستان اسکواڈ کا اعلان کیا گیا جس میں سے بابر اعظم، نسیم شاہ اور […]
فیض حمید عہدے پر بیٹھ کر مخصوص سیاسی جماعت کو اوپر لا رہے تھے، سکیورٹی حکام
- Admin
- September 19, 2024
- 0
سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ فوج کے لیے تمام سیاسی جماعتیں قابل احترام ہیں، فوج آئین کی وفادار ہوتی ہے، اس کی کوئی سیاسی […]