بانی پی ٹی آئی کے وکلاءنے انسداد دہشت گردی عدالت میں 3 درخواستیں دائر کیں، درخواستیں بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات چیت، وکلاء سے ملاقات اور طبی معائنے سے متعلق ہیں۔ملک فیصل ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے وکلاء کی ملاقات کرائی جائے، جی ایچ کیو حملہ کیس سے متعلق ہدایات لینی ہیں۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ دو ماہ سے بانی پی ٹی آئی کی بچوں سے بات چیت نہیں کرائی گئی، یہ آئینی حق ہے، میرے مؤکل کی بچوں سے گفتگو کرانے کا حکم دیا جائے۔ملک فیصل ایڈووکیٹ کی درخواست میں یہ بھی کہا گیا ہےکہ طویل عرصے سے بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج کو معائنے کی اجازت نہیں دی جارہی، عمران خان کے ذاتی معالج کو ان سے ملنے اور چیک اپ کی اجازت دی جائے
Related Posts
ٹرمپ نے چینی صدر کو تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دیدی
- Admin
- December 13, 2024
- 0
امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری کو دوسری بار صدارت کا منصب سنبھالنے جارہے ہیں اور ان کی تقریب حلف برداری کے لیے […]
کراچی : پڑوسی کے گھر سے 20 تولہ سونا چوری کر کے عمرہ پہ جانے والی خاتون گرفتار
- Admin
- November 14, 2024
- 0
کراچی: پولیس نے پڑوسی کے گھر سے 20 تولہ سونا چوری کرکے عمرے پر جانیوالی خاتون کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے لیاری بغدادی […]
فتنہ الخوارج کو افغان عبوری حکومت کی سرپرستی حاصل ہے، منیر اکرم
- Admin
- September 19, 2024
- 0
سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں منیر اکرم نے کہا پاکستان فتنہ الخوارج کے خلاف قومی سطح پر کارروائی کرتا رہے گا، پاکستان علاقائی […]