سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں منیر اکرم نے کہا پاکستان فتنہ الخوارج کے خلاف قومی سطح پر کارروائی کرتا رہے گا، پاکستان علاقائی اور بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ تعاون کرنے کے لیے تیار ہے تاکہ ٹی ٹی پی کے خطرے کو ختم کیا جا سکےانہوں نے کہا کہ فتنہ الخوارج کو افغان عبوری حکومت کی سرپرستی حاصل ہے، پاکستان افغانستان میں امن و استحکام چاہتا ہے، افغانستان میں خواتین کی آواز دبانے اور افغانستان میں انسانی بحران پر بھی پاکستان کو تشویش ہے۔منیر اکرم نے افغانستان کی معاشی بحالی کیلئے پاکستان کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعلقات بڑھانے کیلئے پر عزم ہے، عالمی برادری افغانستان سے متعلق اپنے مقاصد کو نظر انداز نہ کرے
Related Posts
اڈالا جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات، علیمہ خان نے عمران خان کے دو مطالبات سامنے رکھ دئے
- Admin
- December 6, 2024
- 0
اڈیالا جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا حکومت نے لوگوں کو ڈرایا، گھروں کو توڑا، خواتین کے ساتھ […]
مریم سے پی آئی اے خریداری پر جو بات ہوئی اس پر مزید کام کا ارادہ ہے، نواز شریف
- Admin
- November 3, 2024
- 0
امریکا سے لندن واپس پہنچنے پر میڈیا سےگفتگو میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ ا گر ایسا ہو جائے تو ملک کو ایک اچھی […]
عمران خان نے 190 ملین پاونڈ ریفرنس کی کارروائی روکنے کیلئے متفرق درخواست دائر کر دی
- Admin
- August 16, 2024
- 0
عمران خان کی جانب سے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی کارروائی روکنے کے لیے متفرق درخواست بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چوہدری نے اسلام […]