چین میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے تیسرا میچ جاپان کے خلاف کھیلا، کھیل کے دسویں منٹ میں ندیم احمد نے پہلا گول کرکے ٹیم کو برتری دلائی ، دوسرے کواٹر میں سفیان خان نے ایک اور گول کرکے پاکستان کی برتری دگنی کردی۔لیکن سات منٹ بعد جاپان نے پنالٹی کارنر پر گول کرکے ایک گول کا خصارہ کم کیا ، دونوں ٹیموں نے چوتھے کواٹر میں گول کرنے کی بھرپور کوشش کی لیکن کوئی ٹیم گول نہ کرسکی۔ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی یہ پہلی کامیابی ہے، اس قبل کھیلے گئے دونوں میچ ڈرا ہوگئے تھے۔پاکستان پانچ پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر آگیا
Related Posts
مہمند کے قبائلی عمائدین کا علاقے سے طالبان کے خاتمے کا مطالبہ
- Admin
- December 20, 2024
- 0
امن و امان کی صورتحال پر ضلع مہمند کے عمائدین کا کمشنر ہاؤس میں جرگہ ہوا جس میں عمائدین نے کمشنر پشاور کو اپنے مسائل […]
پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس وقار احمد نے خود کو الیکشن کیسز سے الگ کر لیا
- Admin
- December 14, 2024
- 0
جسٹس وقار احمد کی جانب سے آرڈر شیٹ جاری کی گئی جس میں انہوں نے خود کو الیکشن ٹربیونل سے الگ کرنے کی تصدیق کی۔آرڈر […]
غزہ میں اسرائیلی فوج کا رہائشی عمارت پر حملہ، 93 فلسطینی شہید
- Admin
- October 29, 2024
- 0
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے منگل کی صبح ایک بار پھر بیت الہیہ شہر میں قائم رہائشی عمارتوں پر بمباری کی جس کے نتیجے […]