اپنے بیان میں راناثنااللہ نے کہا کہ دی ٹائمز آف اسرائیل نے پاکستان میں انقلاب اور تبدیلی کی حقیقت کھول دی ہے اور اس انکشاف کے بعد 9 مئی کی منصوبہ سازی کی وجوہات مزید واضح ہو گئی ہے۔وزیراعظم کے مشیر نے کہا کہ فارن فنڈنگ اور سماجی خدمت کا مقصد پاکستان کی نظریاتی سوچ اور خارجہ پالیسی بدلنا تھا، نواز شریف کو اقتدار سے نکالنے کی پوری کہانی اسرائیلی اخبار کے مضمون سے سمجھ آ جاتی ہے۔لیگی رہنما نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اسرائیلی برانڈ ہے جسے اسلامی ٹچ دے کر مقبول بنانے کی منظم کوشش کی گئی، ان ٹھوس حقائق کے بے نقاب ہونے کے بعد پی ٹی آئی کو جلسوں کی نہیں بلکہ ڈوب مرنے کی ضرورت ہے
Related Posts
وزیر اعلی کے پی کا گورنر فیصل کریم کنڈی سے پہلا با ضابطہ رابطہ
- Admin
- October 10, 2024
- 0
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پورکی دعوت پر صوبے کی سیاسی و امن و امان کی صورتحال پر […]
آئی پی پیز کیخلاف تحقیقات حتمی مرحلے میں داخل، پاور پلانٹس میں اضافی منافع خوری کی نشاندہی
- Admin
- September 1, 2024
- 0
ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ٹیم نے سی پیک کے تحت لگنے والے پاور پلانٹس کی اضافی منافع خوری کی نشاندہی کرلی ہے، 13 آئی پی […]
چیمپئنز ٹرافی کے حوالہ سے بھارتی ہٹ دھرمی اور پاکستان کے واضح موقف پر آئی سی سی پریشان
- Admin
- November 12, 2024
- 0
پاکستان کی جانب سے سخت مؤقف کے بعد آئی سی سی کے پاس آپشنز محدود ہیں۔ہائبرڈ ماڈل کے آپشن کو پاکستان کرکٹ بورڈ پہلے ہی […]