ایکس پر جاری پیغام میں سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ ’پاکستان میں کرکٹ کو کیا ہو گیا ہے ؟ جب میں نے پی ایس ایل کھیلی تب لیگ کا معیار بہت شاندار تھاکیون پیٹرسن کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کے کام کرنے کا انداز اچھا تھا اور نوجوان صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے تھے، اب وہاں کیا ہو رہا ہے؟واضح رہے کہ راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں بنگلادیش نے قومی ٹیم کو 10 وکٹوں سے شکست دی تھی
Related Posts
آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو ہرا دیا
- Admin
- November 4, 2024
- 0
پاکستان کی ٹیم 46.4 اوورز میں 203 رنزبناکر آؤٹ ہوگئی، جب کہ میزبان ٹیم نے ہدف 33.3 اوورز میں حاصل کرلیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے قومی […]
شاہین آفریدی کا غیر مناسب رویہ، وہاب ریاض کی کھلاڑیوں کی غیر معمولی حمایت
- admin
- July 10, 2024
- 0
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کوچز کے ساتھ دو سیشن مکمل کر لیے۔ذرائع کا کہنا ہے کوچز کی رپورٹ میں کئی کھلاڑیوں کو […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کا بنگلہ دیش کے خلاف مکمل پیس اٹیک کے ساتھ میدان میں اترنے کا فیصلہ
- Admin
- August 17, 2024
- 0
اس فیصلے کے نتیجے میں اسپنر ابرار احمد اور ٹاپ آرڈر بیٹر کامران غلام کو ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز کرتے ہوئے پاکستان شاہینز کے اسکواڈ […]