الیکشن کمیشن کے مطابق مختلف سیاسی جماعتوں کی درخواستوں پرتاریخ میں توسیع کی گئی ہے اور متوقع امیدواروں کی انتخابی عمل میں شمولیت کے لیے بھی تاریخ بڑھائی گئی ہے۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ انتخابی عمل میں حصہ لینے کے لیے ہرممکن سہولت کے لیے تاریخ بڑھائی گئی ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات اب 9 اکتوبر 2024 ہوں گے جس کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانےکی تاریخ 28 اگست تک بڑھادی گئی ہےالیکشن کمیشن نے تجدید شدہ الیکشن پروگرام کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی کردیا ہے۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے پہلے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 29 ستمبر کو کرانےکا اعلان کیا گیا تھا اور بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانےکی تاریخ آج ختم ہورہی تھی۔
Related Posts
نوشہرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مقامی صحافی قتل
- Admin
- July 14, 2024
- 0
نوشہرہ میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے مقامی صحافی جاں بحق ہوگیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نوشہرہ اظہر خان کے مطابق فائرنگ کا واقعہ اکبرپورہ […]
پختونخوا حکومت کا مالی وسائل میں اضافے کیلئے بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ
- Admin
- December 13, 2024
- 0
مشیر خزانہ کے پی مزمل اسلم نے کہا کہ اسٹاک ایکسچینج یا کیپٹل مارکیٹ میں ایجوکیشن بانڈ جاری کرنےکا فیصلہ کیا ہے، ایجوکیشن بانڈ سے […]
کئی دہائیوں کی بیماریوں سے جان چھڑانی ہے، ایف بی آر اور پاور سیکٹر کی بحالی ترجیحات میں ہے، شہباز شریف
- Admin
- August 13, 2024
- 0
کابینہ اجلاس سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ اگر صنعت اور زراعت کو بحال کرنا ہے تو پیداواری لاگت کم کرنا ہوگی جس […]