الیکشن کمیشن کے مطابق مختلف سیاسی جماعتوں کی درخواستوں پرتاریخ میں توسیع کی گئی ہے اور متوقع امیدواروں کی انتخابی عمل میں شمولیت کے لیے بھی تاریخ بڑھائی گئی ہے۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ انتخابی عمل میں حصہ لینے کے لیے ہرممکن سہولت کے لیے تاریخ بڑھائی گئی ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات اب 9 اکتوبر 2024 ہوں گے جس کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانےکی تاریخ 28 اگست تک بڑھادی گئی ہےالیکشن کمیشن نے تجدید شدہ الیکشن پروگرام کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی کردیا ہے۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے پہلے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 29 ستمبر کو کرانےکا اعلان کیا گیا تھا اور بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانےکی تاریخ آج ختم ہورہی تھی۔
Related Posts
پاکستان میں اینٹی بائیوٹک کے غیر ضروری استعمال سے مختلف بیماریاں سامنے آنے لگی
- Admin
- November 2, 2024
- 0
وفاقی وزارت صحت نے قومی اسمبلی میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں 51 فیصد سے زائد افراد اینٹی بائیوٹک ادویات از خود خرید […]
پاکستان میں ناکارہ طیاروں کو تربیت کیلئے استعمال کے قابل بنانے کی کوششیں
- Admin
- November 17, 2024
- 0
پاکستان ائیر پورٹ اتھارٹی کی ناکارہ طیاروں کو تربیت کے لیے قابل استعمال بنانے کی کوششیں جاری ہیں۔ذرائع کے مطابق دوسرا ناکارہ طیارہ پیر اور […]
بلوچستان کے مسائل کا سیاسی حل نکالنا ہو گا، طاقت کے استعمال سے معاملات مزید پیچیدہ ہوں گے، شبلی فراز
- Admin
- August 30, 2024
- 0
سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر شبلی فراز کا کہنا تھا اصل مسائل پر توجہ دیے بغیر صرف طاقت پر انحصار کریں گے […]