ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق سی اے اے کے شوٹر نے فائرنگ کرکے اینٹی نارکوٹکس فورس کا تربیت یافتہ کتا ہلاک کیا۔ائیرپورٹ ذرائع نے بتایاکہ اے این ایف کا کتا عملے کی غفلت سے اپنے پنجرے سے نکل کر رن وے پر آگیا تھا، کتا طیاروں کی پارکنگ میں گھومتا پایا گیا تھا۔ائیرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ کتے کو ائیرپورٹ پر تعینات سی اے اے کے برڈ شوٹر نے عام کتا سمجھ کرہلاک کیا، طیارے کی پارکنگ کے وقت کنٹرول ٹاور کے آگاہ کرنے پربرڈ شوٹر نے کتے پرفائرنگ کی۔ذرائع کے مطابق کتا طیاروں اور مسافروں کے سامان میں منشیات کا سراغ لگانے کیلئے تربیت یافتہ تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سی اے اے اور اے این ایف حکام نے معاملے کی تحقیقات شروع کردی
Related Posts
وردی پہن کر کوئی کہہ دے کہ وہ قانون کے تابع نہیں ہے تو ایسا نہیں ہو سکتا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی
- Admin
- September 14, 2024
- 0
سپریم کورٹ میں پنجاب پولیس کے سب انسپکٹر غلام مرتضیٰ شاہ کی سروس بحالی کے خلاف اپیل کی سماعت کے موقع پر ریمارکس دیتے ہوئے […]
نیپرا نے کراچی والوں کیلئے بجلی مہنگی کر دی
- Admin
- November 5, 2024
- 0
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی مہنگی کردی۔نیپرا کی جانب سے کراچی کے شہریوں کے لیے 40 پیسے فی یونٹ […]
عمران کی رہائی کی کوششوں میں میرا کوئی کردار نہیں، مولانا فضل الرحمان
- Admin
- November 14, 2024
- 0
لندن: جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ کسی سیاستدان کو قید کرنے کے حق میں نہیں اور بانی پی ٹی […]