ٹک ٹاک کی جانب سے پاکستانی صارفین کو بڑا جھٹکا دیا گیا ۔کمیونی گائیڈ لائز کی خلاف ورزی پر 2کروڑ ویڈیوز ڈیلیٹ کر دیں۔ ٹک ٹاک کی جانب سے کمیونٹی گائیڈ لائنز انفورسمنٹ رپورٹ جاری کی گئی ہے۔ٹک ٹاک پاکستان میں مثبت آن لائن ماحول کو فروغ دینے میں مصروف ہے جس کے باعث 3 ماہ میں پاکستانیوں کی 2 کروڑ ویڈیوز ڈیلیٹ کردی گئی ہیں۔دنیا بھر میں 16کروڑ 69لاکھ ویڈیوز ڈیلیٹ کی گئی ہیں۔ویڈیوز کو کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر حذف کیا گیا ہے ۔
Related Posts
کن پاکستانی اداکاراوں کو ایکٹنگ نہیں آتی اداکار اظفر علی نے بتا دیا
- Admin
- July 12, 2024
- 0
اداکار اظفر علی نے شوبز انڈسٹری میں ہٹ ڈرامے کرنے والی اداکارہ رمشا خان، کبریٰ خان اور نازش جہانگیر کی اداکاری کے بارے میں اپنے […]
سینما اور آرٹ میں پاکستان تعریف کے قابل ہے ، اس سے متاثر ہونے میں کچھ غلط نہیں، بھارتی اداکار کا اعتراف
- Admin
- September 18, 2024
- 0
سمرجیت سنگھ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ‘میں نے […]
خلیل الرحمان اپنے تکبر اور حقارت کی وجہ سے منہ کی کھا رہے ہیں، ریشم
- Admin
- August 13, 2024
- 0
حال ہی میں خلیل الرحمان نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ ’مجھے نعمان اعجاز سے نفرت ہے اور میں بلاوجہ کسی سے نفرت نہیں […]