ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت کی ہدایت پر زرعی ٹیکس کے نفاذ کے لیے پارٹی ارکان سندھ اسمبلی کو اعتماد میں لیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ نے پارلیمانی پارٹی کو زراعت پر ٹیکس سے متعلق قانون سازی سے آگاہ کیا اور بتایا کہ آئی ایم ایف کی شرائط پر زرعی ٹیکس کا نفاذ ضروری ہے۔ذرائع کا بتانا ہے مراد علی شاہ نے ارکان اسمبلی کو بتایا کہ پنجاب اور خیبر پختونخواہ زرعی ٹیکس سے متعلق قانون سازی کر چکے ہیں۔دوسری جانب وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے سندھ کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق صوبائی کابینہ کےاجلاس میں زرعی ٹیکس سے متعلق قانونی مسودے کی منظوری دی جائے گی، پیپلز پارٹی کے ارکان سندھ اسمبلی نے رہنماؤں کے سامنے اپنے تحفظات اور رائے کا اظہار بھی کیا
Related Posts
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان نے جاپان کو ہرا کر پہلی کامیابی حاصل کر لی
- Admin
- September 11, 2024
- 0
چین میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے تیسرا میچ جاپان کے خلاف کھیلا، کھیل کے دسویں منٹ میں ندیم احمد نے پہلا […]
آئی ایم ایف سے معاہدہ ہونے کے بعد وزارت خزانہ کا مقامی بینک سے مہنگا قرض نہ لینے کا فیصلہ
- Admin
- October 2, 2024
- 0
ذرائع کا بتانا ہے کہ وزارت خزانہ نے مقامی بینک سے 60 کروڑ ڈالر قرض معاہدہ فنانسنگ گیپ کا تخمینہ پورا کرنے کیلئے کیا تھا […]
عمران خان، انکی اہلیہ اور علی امین گنڈا پور سمیت 75 پی ٹی آئی رہنماوں کیخلاف دہشتگردی دفعات کے تحت مقدمہ درج
- Admin
- November 28, 2024
- 0
پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف راولپنڈی کے تھانہ نصیرآباد میں مقدمہ درج کیا گیا ہے جس میں علیمہ خان، حماد اظہر، اسد قیصر، شہریار […]