پشاور میں پرانی دشمنی پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔ایس پی ورسک مختیار خان نے بتایا کہ تہکال کے قریب پرانی دشمنی پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ایس پی کے مطابق ایک فریق کے لوگ شادی کی تقریب سے واپس آرہے تھے جب کہ دوسرا فریق تہکال کے قریب موجود تھا۔ایس پی ورسک مختیار خان کا کہنا ہےکہ فائرنگ کے باعث 5 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوئے۔پولیس کا کہنا ہےکہ واقعے سے متعلق قانونی کارروائی کی جارہی ہے اور مزید تحقیقات کی جارہی ہیں
Related Posts
آرکٹک کے بڑھتے درجہ حرارت کی وجہ سے قطبی ریچھ بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے
- Admin
- October 25, 2024
- 0
برطانوی خبر رساں ادارے (بی بی سی) کے مطابق بڑھتے درجہ حرارت کی وجہ سے برفانی ریچھوں میں مختلف بیماریوں کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔میڈیا […]
حزب اللہ اسرائیل جنگ بندی کا آغاز، امریکی صدر کا خیر مقدم
- Admin
- November 27, 2024
- 0
امریکا کی سرپرستی میں ہونے والے سیز فائر معاہدے کے مطابق اسرائیل 60 روز میں جنوبی لبنان سے اپنی فورسز کو واپس بلائے گا اور […]
ڈونلڈ ٹرمپ نے فاکس نیوز کے میزبان کو وزیر دفاع نامزد کر دیا
- Admin
- November 13, 2024
- 0
امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فاکس نیوز کے میزبان، مصنف اور سابق فوجی پیٹ ہیگستھ کو وزیر دفاع نامزد کر دیا۔5 نومبر […]