کینیڈین اخبار دی گلوب اینڈ میل کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے مستعفی ہونے کا امکان ہے تاہم اب تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق جسٹن ٹروڈو بدھ کو کاکس میٹنگ سے قبل مستعفی ہونے کا اعلان کرسکتے ہیں مگر یہ واضح نہیں ہے کہ وہ پارٹی لیڈرشپ سے یا وزیراعظم کی حیثیت سے استعفیٰ دیں گے۔واضح رہے کہ جسٹن ٹروڈو 9 سال سے کینیڈا کی حکمران لبرل پارٹی کے لیڈر ہیں مگر اب انہیں پارٹی کے اندر سے دباؤ کا سامنا ہے۔کینیڈا میں اکتوبر کے آخر تک عام انتخابات بھی ہونے ہیں اور حالیہ سامنے آنے والے سروے پولز میں لبرل پارٹی کی مقبولیت کو کم ہوتے دیکھایا گیا ہے
Related Posts
اکیس سال میں پہلی بار رونالڈو اور میسی “بیلن دی اور” ایوارڈ کی ریس سے باہر
- Admin
- September 5, 2024
- 0
فرانسیسی فٹبال حکام نے بدھ کو سال کے بہترین کھلاڑی کے ایوارڈ کیلئے 30 کھلاڑیوں پر مشتمل نامزدگیوں کا اعلان کیا۔2003 کے بعد ہمیشہ ایسا ہوتا تھا […]
وفاقی وزارتوں کے 80 اداروں کی تعداد آدھی، ڈیڑھ لاکھ آسامیاں ختم کر دی، وزیر خزانہ
- Admin
- January 7, 2025
- 0
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ جون 2024 میں وزیراعظم نے وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ سے متعلق کمیٹی […]
آئینی بینچ نے پانامہ سکینڈل معاملے پر جماعت اسلامی کی درخواست نمٹا دی
- Admin
- November 26, 2024
- 0
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پانامہ اسکینڈل کی تحقیقات سے متعلق جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت کی۔سماعت کے دوران جسٹس مسرت ہلالی نے […]