ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور پاکستان سمیت دنیا کے آلودہ ترین بڑے شہروں میں سرفہرست ہے، لاہور میں ریکارڈ کیے گئے پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد 790 ہے۔ ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق پاکستان میں سب سے آلودہ شہر رحیم یار خان رہا جہاں 822 پارٹیکولیٹ میٹرز ریکارڈ کیے گئے، اسی طرح لودھراں میں 722 جبکہ فیصل آباد میں 605 پارٹیکولیٹ میٹرز ریکارڈ کیے گئے۔دوسری جانب موٹر ویز اور شاہراہوں پر حد نگاہ کم ہونے پر موٹروےایم 2 لاہورسے کوٹ مومن تک بند کر دی گئی ہے، موٹر وےایم 3 لاہور سے درخانہ اور ایم4 ملتان سے عبد الحکیم تک، موٹروےایم 5 ملتان سےظاہر پیر تک بند کر دی گئی ہے۔ لاہور سیالکوٹ موٹروے بھی شدید دھند اور اسموگ کے باعث بندکر دی گئی ہے
Related Posts
غزہ جنگ بندی ڈیل تین مراحل پر مشتمل ہو گی اہم نکات سامنے آگئے
- Admin
- January 14, 2025
- 0
اسرائیلی میڈیا نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدہ قریب ہے اور اس معاہدے پر 3 مراحل میں عمل […]
لبنان کے لوگوں اور حزب اللہ کے ساتھ کھڑے ہونا مسلم امہ پر فرض ہے، آی اللہ خامنہ ای
- Admin
- September 29, 2024
- 0
جمعہ کو لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے اسرائیلی حملے میں حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ شہید ہوئے۔ہفتے کو حزب اللہ نے سربراہ […]
حکومت مذاکرات کیلئے سنجیدہ ہے تو ہم بات کرنے کیلئے تیار ہیں،اسد قیصر
- Admin
- December 16, 2024
- 0
پشاور میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ ملک کی سیاسی اور امن وامان کی صورتحال پرجرگہ بلانے پرغورکررہے […]