ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ دفاع کے لیے اب ہماری کوئی سرخ لکیریں نہیں ہیں، جنگ نہیں امن چاہتے ہیں لیکن جنگ کے لیے بھی پوری طرح تیار ہیں۔ایرانی فوج کے کمانڈر نے کہا کہ تیاری پوری ہے، اسرائیل ایران پر حملے کی غلطی کا خمیازہ بُھگتے گا۔دوسری جانب اسرائیل اور امریکا کی ایران پر حملہ کرنے کی صورت میں ممکنہ جوابی کارروائی روکنے کی مشترکہ تیاریاں جاری ہیں۔پینٹاگون کا کہنا ہے کہ صدر بائیڈن کی ہدایت پر اسرائیلی دفاع کی مضبوطی کے لیے جدید اینٹی میزائل سسٹم تھاڈ اور امریکی فوجی اسرائیل میں تعینات کیے جا رہے ہیں۔
Related Posts
کوئٹہ میں بچے کے اغوا کا ازخود نوٹس، تمام آئی جیز اور سیکرٹری داخلہ سپریم کورٹ طلب
- Admin
- November 21, 2024
- 0
سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں آئینی بینچ نے ملک بھر سے لاپتا بچوں سے متعلق دائر درخواست پر سماعت کی۔دوران […]
سعودی حکومت پاکستانی بھکاریوں سے تنگ ، وزارت مذہبی امور کو انتباہ جاری
- Admin
- September 25, 2024
- 0
مقامی انگریزی اخبار کے مطابق پاکستان کی وزارت مذہبی امور کے ذرائع کا بتانا ہے کہ سعودی حکام نے خبردار کیا ہے اگرعمرہ اور حج […]
پی ٹی آئی کا مذاکرات کے چوتھے راونڈ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان
- Admin
- January 22, 2025
- 0
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی کی مذکراتی کمیٹی کے رکن عمر ایوب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی […]