کراچی کی احتساب عدالت میں پی ایس او میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے ریفرنس پر سماعت ہوئی۔عدالت نے نیب حکام کی ریفرنس واپس لینے کی درخواست منظور کرلی اور ریفرنس چیئرمین نیب کو واپس بھیجنے کا حکم دیا۔ نیب حکام کے مطابق شاہد خاقان اور دیگر پر سابق ایم ڈی پی ایس او کی غیر قانونی تعیناتی، اختیارات کے ناجائز استعمال اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا الزام تھا
Related Posts
کیا جرنیلوں اور بیوروکریٹس نے ٹیک اوور کر رکھا ہے؟ ملک ایسے نہیں چلے گا، چیف جسٹس
- Admin
- August 10, 2024
- 0
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی تو چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ سپریم کورٹ نے مارگلہ […]
نیا توشہ خانہ کس، عمران خان اور بشری بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
- Admin
- September 2, 2024
- 0
احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئے توشہ خانہ ریفرنس پر سماعت کی جس سلسلے […]
فیصل آباد میں پولیس کی وردیوں میں ملبوس ڈاکووں نے گھر سے 14 لاکھ روپے کا سونا لوٹ لیا
- Admin
- August 5, 2024
- 0
فیصل آباد میں پولیس وردیوں میں ملبوس گھروں میں ڈکیتیاں کرنے والا گینگ سرگرم، پولیس خاموش تماشائی بن گئی۔14 رکنی گینگ نے تھانہ نشاط آباد […]