راولپنڈی پولیس کے مطابق ذہنی معذورپرتشددکا واقعہ تھانہ ریس کورس کے علاقے میں پیش آیاجس کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد تشدد میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ ذہنی معذورپر تشدد کے ملزمان میں ٹریفک وارڈن بھی شامل ہے، گرفتارٹریفک وارڈن کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جارہی ہے جب کہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں۔ پولیس کے مطابق کہ ملزمان کے خلاف تھانہ ریس کورس میں مقدمہ درج کرلیا گیا، معذورپر تشدد کے واقعے پر سی پی او خالد ہمدانی نے نوٹس لیا اور سی پی او نے ایس پی پوٹھو ہار سے رپورٹ طلب کرلی
Related Posts
پختونخوا میں پانچ سال کے دوران خواتین، بچوں اور خواتین پر تشدد کے 12 ہزار سے زائد واقعات رپورٹ
- Admin
- August 11, 2024
- 0
خیبر پختونخوا میں خواتین، بچوں اور خواجہ سراؤں پر تشدد کے واقعات کا 5 سالہ ڈیٹا منظر عام پر آگیا۔پولیس دستاویزات کے مطابق صوبے میں […]
فیصل آباد کے نواحی دیہات تھانہ بلوچنی کے علاقہ میں تہرے قتل کی لرزہ خیز واردات
- admin
- June 25, 2024
- 0
فیصل آبا کے تھانہ بلوچنی کے علاقہ میں تہرے قتل کا مقدمہ درج کر کیا گیا ہے تہرے قتل کی واردات پر آئی جی پنجاب […]
فیصل آباد: بیوی اور سسر کے قاتل کو دو مرتبہ سزائے موت کا حکم
- Admin
- October 4, 2024
- 0
فیصل آبادکے ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں آج دوہرے قتل کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے کیس کا فیصلہ سنایا۔عدالت نے […]