پولیس کے جوانوں کا رویہ نہ بدل سکا، فیصل آباد میں چوکی انچارج کا نوجوان پر بہیمانہ تشدد

پنجاب پولیس کے جوانوں کی روش نہ بدل سکی۔ غلام محمد آباد چوکی انچارج کا نوجوان پر بیہمانہ تشدد۔سی پی او نے نوٹس لیتے ہوئے انچارج چوکی سدھوپورہ خاور اور پولیس اہکار عثمان کو معطل کردیا
چوکی انچارج نے متاثرہ نوجوان کو بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا جیسے تشویش ناک حالت ہسپتال منتقل کیا گیا ۔سی پی او کامران عادل کے حکم پر انچارج چوکی سدھوپورہ خاور کیخلاف مقدمہ درج کر کے چوکی انچارج کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ ایس پی لائلپور ٹاون کو معاملے کی انکوائری کرنے کا حکم بھی دیدیا گیا ہے

Leave a Reply