اسکاٹ لینڈ کے جزیرے پر 77 وہیل مچھلیاں پھنس کر ہلاک ہوگئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسکاٹ لینڈ کے جزیرے سانڈے پر 77 پائلٹ وہیل کو پھنسا دیکھا گیا جس کی اطلاع مقامی افراد نے برٹش ڈرائیورز مرین لائف ریسکیو کو دی۔برٹش ڈرائیورز مرین لائف ریسکیو کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ جمعرات کی صبح پائلٹ وہیل مچھلیوں کے پھنسنے کی اطلاع ملی جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ٹیم ساحل پر پہنچ گئی۔ریسکیو ٹیم کے مطابق وہیل مچھلیاں کئی گھنٹوں سے ساحل پر پھنسی ہوئیں تھیں جس کی وجہ سے زیادہ تر کی موات واقعہ ہوچکی تھی ، 77 میں سے صرف 12 مچھلیاں زندہ تھیں جنہیں میڈیکل ٹیم نے طبی امداد دے کر بچانے کی کوشش کی لیکن ناکامی کا سامنا رہا۔
Related Posts
صیہونی حکومت کے جارہانہ اقدامات کیخلاف دفاع کے حقدار ہیں، ایرانی وزارت خارجہ
- Admin
- October 26, 2024
- 0
ایرانی وزارت خارجہ نے صیہونی جارحانہ اقدام کے حوالے سے آج بروز ہفتہ 5 نومبر کو ایک بیان شائع کیا ہے۔بیان میں کہا گیا ہے […]
دنیا کا پہلا ملک جہاں پیٹرول پر چلنے والی گاڑیوں کی فروخت مکمل بند ہونے کے قریب ہے
- Admin
- November 29, 2024
- 0
بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق ناروے میں ایسی نشانیاں دیکھنے میں آرہی ہیں جن سے عندیہ ملتا ہے کہ وہ دنیا کا پہلا ملک […]
پاکستان سے ملکر دہشتگردوں کے خلاف کریک ڈاون کر سکتے ہیں، چینی سفیر
- Admin
- October 30, 2024
- 0
پاکستان چائنا انسٹی ٹیوٹ (پی سی آئی) کے زیر اہتمام ’’چائنا ایٹ 75: اے جرنی آف پروگریس، ٹرانسفارمیشن اینڈ لیڈرشپ‘‘ کے موضوع پر بین الاقوامی […]