میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے تازہ حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت 10 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ24 گھنٹوں میں 42 فلسطینی شہیدہو چکے ہیں۔اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں قحط کا خطرہ بڑھ رہا ہے، 20 لاکھ سے زائد افراد خوراک اور صاف پانی کی کمی کا شکار ہیں۔دوسری جانب لبنان جنگ بندی معاہدے کا آج تیسرا روز ہے لیکن اسرائیل اور لبنان کی جانب سے ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کیے جارہے ہیں تاہم جنوبی لبنان میں ہزاروں شہریوں کی واپسی جاری ہے۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہےحزب اللہ نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی تو شدیدجنگ شروع کردیں گے
Related Posts
اسموگ: لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی کا نفاذ، ہفتے میں 3 دن مکمل لاک ڈاون کا فیصلہ
- Admin
- November 15, 2024
- 0
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس میں کہا کہ اسموگ کی بگڑتی صورتحال پر لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان […]
پیپلز پارٹی کی تجویز کردہ آئینی عدالت بھی قائد اعظم کی تجویز کردہ عدالت جیسی ہے، بلاول بھٹو
- Admin
- October 12, 2024
- 0
اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھاکہ وفاقی آئینی عدالت کی تجویز سب سے پہلے قائداعظم نے پیش کی تھی۔انہوں نے کہا کہ […]
وردی پہن کر کوئی کہہ دے کہ وہ قانون کے تابع نہیں ہے تو ایسا نہیں ہو سکتا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی
- Admin
- September 14, 2024
- 0
سپریم کورٹ میں پنجاب پولیس کے سب انسپکٹر غلام مرتضیٰ شاہ کی سروس بحالی کے خلاف اپیل کی سماعت کے موقع پر ریمارکس دیتے ہوئے […]