میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے تازہ حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت 10 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ24 گھنٹوں میں 42 فلسطینی شہیدہو چکے ہیں۔اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں قحط کا خطرہ بڑھ رہا ہے، 20 لاکھ سے زائد افراد خوراک اور صاف پانی کی کمی کا شکار ہیں۔دوسری جانب لبنان جنگ بندی معاہدے کا آج تیسرا روز ہے لیکن اسرائیل اور لبنان کی جانب سے ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کیے جارہے ہیں تاہم جنوبی لبنان میں ہزاروں شہریوں کی واپسی جاری ہے۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہےحزب اللہ نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی تو شدیدجنگ شروع کردیں گے
Related Posts
حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد حزب اللہ کا اسرائیل پر پہلا بڑا حملہ، اسرائیلی بیس کو نشانہ بنایا
- Admin
- October 1, 2024
- 0
حزب اللہ نے اپنے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد آج پہلی مرتبہ اسرائیل پر ایک بڑا حملہ کرتے ہوئے اسرائیلی ملٹری انٹیلیجنس بیس […]
نو مئی کیس: بانی پی ٹی آئی عدالت میں پیش، چالان کی نقول فراہم کر دی گئیں
- Admin
- November 1, 2024
- 0
عمران خان کے خلاف تھانہ آر اے بازار میں درج 9 مئی کے مقدمے کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی […]
پی ٹی آئی احتجاج کے دوران ڈیوٹی سے معذرت کرنے والے پولیس اہلکاروں کیخلاف انضباطی کارروائی شروع
- Admin
- December 4, 2024
- 0
انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد کی ہدایت پر وفاقی دارالحکومت کے اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ نے ڈیوٹی سے غیرحاضر ہو جانے والے افسروں اور […]