سپریم کورٹ میں آئینی مقدمات اور بینچز کی تشکیل کے معاملے پر جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں ججز کمیٹی کا اجلاس ہوا، یہ اجلاس جسٹس جمال مندوخیل کی چین سے واپسی کے بعد بلایا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق جسٹس محمد علی مظہر نے ٹیلیفون پر کمیٹی میٹنگ میں شرکت کی جب کہ میٹنگ میں پہلے آنے والی درخواستوں کا جائزہ لیا گیا۔ذرائع کے مطابق آئینی بینچ کی ججز کمیٹی کی میٹنگ ایک گھنٹے تک جاری رہی جس میں آئینی بینچ کے سامنے مقدمات سماعت کے لیے مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ سپریم کورٹ میں آئینی بینچز 14 نومبر سے سماعت کا آغاز کریں گے اور ہردرخواست کو اس کی باری پر لگایا جائے گا
Related Posts
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے غصے کے وقت صرف اللہ ہی مدد کر سکتا ہے، جسٹس یحیی آفریدی
- Admin
- October 25, 2024
- 0
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے لیے رکھے گئے الوداعی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس یحییٰ آفریدی کا کہنا تھا چیف جسٹس قاضی […]
علی امین گنڈا پور کی تقریر میں بعض الفاظ نازیبا تھے، انہیں ایسی تقریر نہیں کرنی چاہئے تھی، مشیر کے پی
- Admin
- September 10, 2024
- 0
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ علی امین کو تقریر نہیں کرنی چاہیے، لوگ تجربے سے سیکھتے […]
حکومت نے جشن آزادی کے موقع پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی
- Admin
- August 13, 2024
- 0
حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 47 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر […]