راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل آنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کو پولیس نے حراست میں لینے کے کچھ دیر بعد چھوڑ دیا۔ پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر سے پی ٹی آئی رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، شبلی فراز ، اسد قیصر کو حراست میں لیا تھا۔تحریک انصاف کے رہنماؤں کو پولیس نے حراست میں لےکر اڈیالہ چوکی منتقل کیا تھا۔تاہم کچھ دیر حراست میں رکھنے کے بعد پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو چھوڑ دیا۔ اس کے علاوہ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر احمد بچھر، سنی اتحاد کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا کو بھی پنجاب پولیس نے حراست میں لیا تھا
Related Posts
پارلیمنٹ سے باہر بیٹھے ورک فرام ہوم والے ہر ہفتے وفاق پر چڑھائی کرنا چاہتے ہیں ، فیصل کریم کنڈی
- Admin
- October 25, 2024
- 0
کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ خود جلوس لے کر نہیں آتے، سارے جلوس کے پی سے آتے ہیں، یہ لوگ […]
امریکی سپریم کورٹ ٹک ٹاک پر پابندی کیلئے عائد درخواست کی سماعت کیلئے تیار
- Admin
- December 19, 2024
- 0
امریکا کی اعلیٰ ترین عدالت نے کمپنی کی جانب سے درخواست دائر کیے جانے کے محض 2 دن بعد اس مقدمے کو سننے کا فیصلہ […]
برطانیہ کا شرح سود میں کمی کا اعلان
- Admin
- November 7, 2024
- 0
بینک آف انگلینڈ کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے 9 میں سے 8 اراکین نے شرح سود میں کمی کے فیصلے کی حمایت کی۔بینک آف انگلینڈ […]