جیل ذرائع کا بتانا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے پارٹی رہنما، وکلاء، فیملی کی ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے، ملاقاتوں پر پابندی سکیورٹی وجوہات کےباعث لگائی گئی ہے۔جیل ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے سلسلے میں اڈیالہ جیل کی سیکورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی کا فیصلہ پنجاب حکومت نے کیا ہے، اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی کا اطلاق عام قیدیوں پر بھی ہو گا
Related Posts
چھبیسویں آئینی ترمیم: عدلیہ کے 40 فی صد مقدمات آئینی بینچوں کو منتقل ہوں گے
- Admin
- October 23, 2024
- 0
ملک بھر کی عدالتوں کےزیرسماعت 40فیصد درخواستیں آئندہ ماہ آئینی بینچوں کو ٹرانسفر کرنے کا عمل شروع کردیا جائے گا۔سپریم کورٹ اور پانچوں ہائیکورٹس کی […]
پورا غزہ ملبے کا ڈھیر بن گیا لیکن فلسطینی جھکے نہیں، یہ اسرائیل کے ساتھ امریکہ کی بھی شکست ہے، حافظ نعیم الرحمان
- Admin
- January 26, 2025
- 0
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا سب مل کر فیک نیوز کا سدباب کریں، آواز بند کرنےکی کوشش کرنا […]
امریکی میڈیا کا شام میں اسرائیلی بمباری میں سنئیر حزب اللہ کمانڈر کی شہادت کا دعوی
- Admin
- November 23, 2024
- 0
امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ سینئر حزب اللہ کمانڈر علی موسیٰ دقدوق کو حالیہ فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق علی […]