جیل ذرائع کا بتانا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے پارٹی رہنما، وکلاء، فیملی کی ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے، ملاقاتوں پر پابندی سکیورٹی وجوہات کےباعث لگائی گئی ہے۔جیل ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے سلسلے میں اڈیالہ جیل کی سیکورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی کا فیصلہ پنجاب حکومت نے کیا ہے، اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی کا اطلاق عام قیدیوں پر بھی ہو گا
Related Posts
دھرنا ایک تحریک ہے جو عمران خان کی کال تک جاری رہے گا، علی امین گنڈا پور
- Admin
- November 27, 2024
- 0
مانسہرہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا ہےکہ ہم نے اسلام آباد میں احتجاج کے لیے پرامن کال دی، ہم اپنے […]
آئی پی پیز پر نظر ثانی ، حکومت کا بجلی سستی کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کا فیصلہ
- Admin
- September 2, 2024
- 0
ذرائع کے مطابق حکومت نے ناکارہ پاور پلانٹس کو بند کرنے کے لیے یکمشت ادائیگیوں کا منصوبہ بنایا ہے جب کہ آئی پی پیز سے […]
فیصل واوڈا توہین عدالت کیس: عدالت نے تمام میڈیا چینلز کی غیر مشروط معافی مان لی
- Admin
- September 12, 2024
- 0
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسی کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے فیصل واوڈا کے خلاف توہینِ عدالت کیس کی سماعت کی، 4 رکنی […]