سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں منیر اکرم نے کہا پاکستان فتنہ الخوارج کے خلاف قومی سطح پر کارروائی کرتا رہے گا، پاکستان علاقائی اور بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ تعاون کرنے کے لیے تیار ہے تاکہ ٹی ٹی پی کے خطرے کو ختم کیا جا سکےانہوں نے کہا کہ فتنہ الخوارج کو افغان عبوری حکومت کی سرپرستی حاصل ہے، پاکستان افغانستان میں امن و استحکام چاہتا ہے، افغانستان میں خواتین کی آواز دبانے اور افغانستان میں انسانی بحران پر بھی پاکستان کو تشویش ہے۔منیر اکرم نے افغانستان کی معاشی بحالی کیلئے پاکستان کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعلقات بڑھانے کیلئے پر عزم ہے، عالمی برادری افغانستان سے متعلق اپنے مقاصد کو نظر انداز نہ کرے
Related Posts
سلمان خان کو مسلسل دھمکیاں، اداکار کی سابق گرل فرینڈ کا لارنس بشنوئی سے ملاقات کا اعلان
- Admin
- October 22, 2024
- 0
بھارتی میڈیا کے مطابق سومی علی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اگلے ماہ نومبر میں گینگسٹر لارنس بشنوئی سے ملاقات کریں گی۔سومی علی نے […]
ایران: سپریم کورٹ کے باہر مسلح شخص نے حملہ کر کے 2 ججز کو قتل کر دیا
- Admin
- January 18, 2025
- 0
ایرانی میڈیا نے دارالحکومت تہران میں سپریم کورٹ کے باہر فائرنگ کے واقعے کی تصدیق کی ہے۔ایرانی میڈیا کا کہنا ہےکہ سپریم کورٹ کے باہر […]
لاہور: جلاو گھیراو کے چار مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور
- Admin
- November 8, 2024
- 0
لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی 4 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے بانی […]