اسماعیل ہنیہ کی بیٹی خولہ اسماعیل ہنیہ نے والد کی ایران میں شہادت پر اپنے بیان میں کہا کہ ہم اللّٰہ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اس نے ہمارے والد کو شہادت سے نوازا، ہمارے والد جہاد کر رہے تھے اس لیے شہیدوں میں ان کا انتخاب ہونے پر ہم اللّٰہ کے شکر گزار ہیں اور جنت میں ان کے بلند درجات کے لیے دعا گو ہیں۔خولہ اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ اسرائیلی حکومت اگر یہ سوچتی ہے کہ اسماعیل ہنیہ کو شہید کرکے اُنہیں سکون ملے گا یا وہ جشن منائیں گے تو ایسا نہیں ہوگا بلکہ خدا کی قسم میرے والد کا خون حشر کے دن تک ان کا پیچھا کرے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ اللّٰہ نے چاہا تو اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا مطلب مقدس سرزمین کی فتح ہوگا
Related Posts
غزہ جنگ بندی معاہدے کیلئے ہونے والے مذاکرات انتہائی مشکل ہیں، یو این سیکرٹری جنرل
- Admin
- September 17, 2024
- 0
غیر ملکی خبر رساں ادارے سے گفتگو میں انتونیو گوتریس نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی کے مذاکرات انتہائی مشکل اورطویل ہیں لیکن ہم پرامید […]
کلکتہ زیادتی کیس: ملزم واردات سے قبل کیا کچھ کرتا رہا اہم انکشافات سامنے آ گئے
- Admin
- August 21, 2024
- 0
بھارتی میڈیا کے مطابق کلکتہ کے آر جی کار میڈیکل اسپتال کی 31 سالہ لیڈی ڈاکٹر کے قتل کی تحقیقات میں گرفتار ملزم سنجے رائے […]
پی ٹی آئی احتجاج کے دوران فیک نیوز کی بھرمار، عالمی تحقیقاتی ادارے نے رپورٹ جاری کر دی
- Admin
- December 8, 2024
- 0
فیک نیوز واچ ڈاگ کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی احتجاج سے چلنے والی من گھڑت خبروں نے تباہ کن کردار ادا کیا، بغیر […]