اسماعیل ہنیہ کی بیٹی خولہ اسماعیل ہنیہ نے والد کی ایران میں شہادت پر اپنے بیان میں کہا کہ ہم اللّٰہ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اس نے ہمارے والد کو شہادت سے نوازا، ہمارے والد جہاد کر رہے تھے اس لیے شہیدوں میں ان کا انتخاب ہونے پر ہم اللّٰہ کے شکر گزار ہیں اور جنت میں ان کے بلند درجات کے لیے دعا گو ہیں۔خولہ اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ اسرائیلی حکومت اگر یہ سوچتی ہے کہ اسماعیل ہنیہ کو شہید کرکے اُنہیں سکون ملے گا یا وہ جشن منائیں گے تو ایسا نہیں ہوگا بلکہ خدا کی قسم میرے والد کا خون حشر کے دن تک ان کا پیچھا کرے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ اللّٰہ نے چاہا تو اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا مطلب مقدس سرزمین کی فتح ہوگا
Related Posts
اسرائیل ایرانی فوجی اور انرجی تنصیبات کو نشانہ بنائے گا، جوابی حملہ روکنے کی حکمت عملی بھی تیار
- Admin
- October 14, 2024
- 0
صیہونی میڈیا کے مطابق اسرائیل حملے میں ایران کی فوجی اور انرجی تنصیبات کو نشانہ بنائےگا، ایران پر حملے کے لیے اسرائیل اور امریکا میں […]
امریکہ میں لسٹیریا وائرس کے پھیلاو سے 8 افراد ہلاک، 50 سے زائد اسپتالوں میں زیر علاج
- Admin
- August 29, 2024
- 0
پکے ہوئے گوشت کے ٹھنڈے پارچوں یا Deli meat سے یہ بیکٹیریا امریکا کی مختلف ریاستوں میں پھیل رہا ہے۔یو ایس سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول […]
ملک سے غداری کا الزام، جنوبی کوریا کے صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک جمع کروا دی گئی
- Admin
- December 4, 2024
- 0
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سیاسی دباؤ کے باعث جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے بدھ کے روز علی الصبح ملک میں نافذ […]