اسکاٹ لینڈ کے جزیرے پر 77 وہیل مچھلیاں پھنس کر ہلاک ہوگئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسکاٹ لینڈ کے جزیرے سانڈے پر 77 پائلٹ وہیل کو پھنسا دیکھا گیا جس کی اطلاع مقامی افراد نے برٹش ڈرائیورز مرین لائف ریسکیو کو دی۔برٹش ڈرائیورز مرین لائف ریسکیو کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ جمعرات کی صبح پائلٹ وہیل مچھلیوں کے پھنسنے کی اطلاع ملی جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ٹیم ساحل پر پہنچ گئی۔ریسکیو ٹیم کے مطابق وہیل مچھلیاں کئی گھنٹوں سے ساحل پر پھنسی ہوئیں تھیں جس کی وجہ سے زیادہ تر کی موات واقعہ ہوچکی تھی ، 77 میں سے صرف 12 مچھلیاں زندہ تھیں جنہیں میڈیکل ٹیم نے طبی امداد دے کر بچانے کی کوشش کی لیکن ناکامی کا سامنا رہا۔
Related Posts
جنوبی کوریا کے کمانڈر نے مارشل لا کے نفاذ پر معافی مانگتے ہوئے خود کو نا اہل قرار دے دیا
- Admin
- December 9, 2024
- 0
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کی اسپیشل فورس کے کمانڈر نے مارشل لا کی رات پارلیمنٹ پر دھاوا بولنے پرعوام سے معافی مانگی […]
کینیڈا کا بھارتی حکومت پر خالصتان حمایتی سکھوں کے قتل کیلئے بشنوئی گینگ کے استعمال کا الزام
- Admin
- October 15, 2024
- 0
بھارتی میڈیا کے مطابق کینیڈین پولیس نے دعویٰ کیا ہےکہ بھارتی حکومت کے ایجنٹ کینیڈا میں رہائش پزیر ہیں، وہ خالصتان کے حمایتی سکھوں پر […]
والد کی جو خواہش تھی وہ انہوں نے حاصل کر لیا، مزاحمت کبھی نہیں رکے گی، شہید اسماعیل ہنیہ کے بیٹے کا رد عمل
- Admin
- July 31, 2024
- 0
شہید کے بیٹے عبدالسلام ہنیہ کا کہنا تھاکہ میرے والد نے جس چیز کی خواہش کی تھی وہ انہوں نے حاصل کر لی۔ انہوں نے کہا […]