وزارت موسمیاتی تبدیلی کی جانب سے وفاقی وزارتوں اور محکموں بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پولیتھین بیگز پر پابندی کے اقدام پر عمل درآمد تیز کیا جائے۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ وزارت موسمیاتی تبدیلی نے 2019 میں اسلام آباد میں پولیتھین بیگز کے استعمال پر پابندی عائد کی تھی، ایک مرتبہ استعمال ہونے والے پولیتھین بیگز کے دوبارہ استعمال پر پابندی عائد کی گئی۔وزارت موسمیاتی تبدیلی کے مطابق پولیتھین بیگز کے استعمال پر پابندی پلاسٹک ریگولیشنز 2003 کے تحت لگائی گئی، وفاقی وزارتیں اور محکمے پابندی سے متعلق ریگولیشنز پر سختی سے عمل کریں
Related Posts
کنوارے افراد کے مقابلے میں شادی شدہ افراد زیادہ خوش رہتے ہیں، تحقیق
- Admin
- November 18, 2024
- 0
کہا جاتا ہے کہ شادی ایک ایسا لڈو ہے جسے کھانے والا بھی پچھتاتا ہے اور نہ کھانے والا بھی۔مگر حقیقت تو یہ ہے کہ […]
سپریم کورٹ مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ کل سنائے گی
- Admin
- July 11, 2024
- 0
سپریم کورٹ کل صبح 9 بجے مخصوص نشستوں کا فیصلہ سنائے گی۔فُل کورٹ فیصلہ نہیں سنائے گی بلکہ قاضی صاحب کا ریگولر بینچ جس میں […]
خیبر پختونخوا میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، مولانا فضل الرحمان
- Admin
- December 7, 2024
- 0
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ خیبر پختونخوا میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، صوبے میں امن […]