غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دارالعوام میں پیش کیا جانے والا مجوزہ بل اگر منظور ہوا تو برطانیہ میں فرسٹ کزنز کے درمیان شادی پرپاپندی عائد ہوگی۔طبی ماہرین کے مطابق دنیا بھر میں کزن میرجز کی شرح پائی جاتی ہے جس کے نتیجے میں جینیاتی بیماریاں ہوتی ہیں، جینیاتی خرابی (جینومک ڈس آرڈر) جین کی میوٹیشن کا نتیجہ ہے۔طبی ماہرین کا ماننا ہےکہ کزن میرجزکے نتیجے میں بچے کی پیدائش کے بعد فوری اموات، بے اولادی، پری ٹرم ڈیلیوری، تھیلیسیمیا، مرگی، گونگا پن، بہرہ پن، بائی پولر ڈس آرڈر سمیت کئی بیماریوں کے پھیلنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے
Related Posts
نادرا کے ڈائریکٹر جنرل ڈگری جعلی ثابت ہونے پر نوکری سے فارغ
- Admin
- December 13, 2024
- 0
ذرائع کے مطابق نادرا کے ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمدکی ایم بی اے ڈگری پردستخط کرنے والا شخص اس وقت جارج میسن یونیورسٹی امریکا کا صدر […]
خیبر پختونخوا میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، مولانا فضل الرحمان
- Admin
- December 7, 2024
- 0
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ خیبر پختونخوا میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، صوبے میں امن […]
امریکی میڈیا کا شام میں اسرائیلی بمباری میں سنئیر حزب اللہ کمانڈر کی شہادت کا دعوی
- Admin
- November 23, 2024
- 0
امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ سینئر حزب اللہ کمانڈر علی موسیٰ دقدوق کو حالیہ فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق علی […]