کے پی کی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان نے ‘خیبر پختونخوا یونیورسٹیز ترمیمی بل 2024’ پیش کیا جسے ایوان نے منظور کرلیا۔ترمیمی بل کے مطابق وزیراعلیٰ تمام پبلک سیکٹرز یونیورسٹیوں کے چانسلر ہوں گے، وائس چانسلرز کی تقرری کا اختیار بھی وزیراعلیٰ کے پاس رہے گا اور وائس چانسلر کے لیے وزیراعلیٰ کو اکیڈیمک سرچ کمیٹی 3 نام بھیجےگی۔ بل کے تحت وائس چانسلرکی مدت ملازمت 4 سال کردی گئی ہے، مدت ملازمت حکومت کی تشکیل کردہ مانیٹرنگ کمیٹی کےجائزے سےمشروط ہوگی جب کہ مانیٹرنگ کمیٹی وائس چانسلرکی کارکردگی کا جائزہ لےگی اور 65 فیصد سےکم کارکردگی پر مدت ملازمت ختم کی جاسکے گی۔ ترمیمی بل 2024 کے تحت خواتین یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر صرف خواتین ہوں گی
Related Posts
امیت شاہ نے کینیڈین شہریوں کے خلاف انٹیلی جنس آپریشن کا حکم دیا، کینیڈین نائب وزیر خارجہ
- Admin
- October 30, 2024
- 0
کینیڈین نائب وزیرخارجہ ڈیوڈ موریسن نے کہا ہے کہ بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ نے کینیڈین شہریوں کیخلاف انٹیلی جنس آپریشن کاحکم دیا تھا۔ہردیپ سنگھ نجر […]
اسرائیل کی شمالی غزہ میں وحشیانہ بمباری، 50 بچوں سمیت 80 سے زائد فلسطینی شہید
- Admin
- November 2, 2024
- 0
غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ کے سرکاری حکام نے تصدیق کی ہےکہ اسرائیل نے ہفتے کے روز شمالی غزہ میں دو فضائی حملے کیے […]
زلفی بخاری نے عمران خان کی جانب سے ٹرمپ کو الیکشن کی جیت پر مبارکباد پیش کر دی
- Admin
- November 6, 2024
- 0
ذلفی بخاری کا کہنا تھا کہ بالخصوص غزہ میں جاری تنازع کے خاتمے کے لیے فیصلہ کن اقدامات کی امید ہے، دعا ہے کہ یہ […]