فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملوں میں شمالی اور وسطی غزہ میں خیموں میں مقیم بےگھر فلسطینیوں کو نشانہ بنایا گیا، شہید اور زخمی ہونے والوں میں بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی ہے رپورٹس کے مطابق غزہ کے وسطی علاقے دیر البلاح میں مسجد توبہ کے ارد گرد بے گھر ہونے والے لوگوں کے خیموں پر بمباری کی گئی جب کہ شمالی غزہ میں بیت الاہیا کے علاقے پر اسرائیلی ٹینکوں کی شدید گولہ باری جاری ہے۔جنوبی غزہ کے محلے الصابرہ کی السلام مسجد کے قریب ایک گھر پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے کئی افراد شہید اور زخمی ہوئے جب کہ طیاران جنکشن کے آس پاس دلول خاندان کے گھر پر اسرائیلی طیاروں نے بمباری کی ہے۔وسطی غزہ میں الزوائدہ کے علاقے میں بے گھر افراد کے خیموں پر بمباری کی جس میں متعدد شہید اور زخمی ہیں
Related Posts
سلمان خان کو مسلسل دھمکیاں، اداکار کی سابق گرل فرینڈ کا لارنس بشنوئی سے ملاقات کا اعلان
- Admin
- October 22, 2024
- 0
بھارتی میڈیا کے مطابق سومی علی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اگلے ماہ نومبر میں گینگسٹر لارنس بشنوئی سے ملاقات کریں گی۔سومی علی نے […]
پنجاب حکومت کا تحریک انصاف کو لاہور میں جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ
- Admin
- September 20, 2024
- 0
ذرائع کا بتانا ہے کہ پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے اور کچھ دیر بعد اس کا […]
آئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی میں مسلسل کمی کی پیش گوئی کر دی
- Admin
- October 19, 2024
- 0
ایک رپورٹ میں آئی ایم ایف نے پاکستان میں مسلسل5 سال اوسط مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں رہنےکا تخمینہ لگا یا ہے اور عالمی مالیاتی ادارے […]