ڈی چوک پر پی ٹی آئی احتجاج کے دوران مظاہرین کے تشدد سے شہید ہونے والے پولیس اہلکار کی نماز جنازہ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا پولیس کا ایک اہلکار تشویشناک حالت میں تھا، آج اس نے جام شہادت نوش کیا، جو جو شہید کے قتل میں ملوث ہے ان میں سے کوئی بھی نہیں بچے گا۔علی امین گنڈا کی گرفتاری سے متعلق سوال پر محسن نقوی کا کہنا تھا وزیراعلیٰ کے پی ہماری حراست میں نہیں ہیں، علی امین کسی اور ادارے کی حراست میں بھی نہیں ہیں، علی امین کے پی ہاؤس میں موجود نہیں، وہاں سے بھاگ گئے تھے، علی امین گنڈا پور خود بھاگے ہیں، ہم نے 2،3 چھاپے مارے تھے، شک تھا کہ وہ موجود ہوں گے لیکن وہ وہاں نہیں تھے، علم نہیں کہ علی امین کے پی پہنچ گئے یا نہیں، کے پی ہاؤس سے علی امین کے بھاگنے کی فوٹیج موجود ہے
Related Posts
فیصل آباد چیمپئنز ون ڈے کپ: اسٹالینز سے مقابلے سے قبل پینتھرز کو بڑا جھٹکا
- Admin
- September 19, 2024
- 0
ذرائع کے مطابق پینتھرز کے کپتان شاداب خان اور لیگ اسپنر اسامہ میر کو بخار کے باعث جڑانوالہ روڈ پر نجی اسپتال لے جایا گیا۔ذرائع […]
ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن، عوام اب پی ٹی آئی کے جھوٹے نعروں میں نہیں آئے گی، عون چوہدری
- Admin
- November 17, 2024
- 0
استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری کا کہنا ہے کہ ملک دشمن عناصر جلاؤ گھیراؤ کی فضا قائم کرکے عدم استحکام پیدا کرنا چاہتے […]
سندھ کے بعد پنجاب کے 3 نوجوان بھی میانمار میں لاپتہ
- Admin
- July 14, 2024
- 0
حیدر آباد کے تین نو جوانوں کے بعد پنجاب کے مخلتف شہروں سے تعلق رکھنے والے تین نوجوان بھی میانمار میں لا پتا ہوگئے۔ گجرات کا زین، […]