پنجاب حکومت نے سولر پینلز کی فراہمی کی سکیم کی تمام جزئیات طے کر لیں
200 یونٹ تک استعمال کرنے والے صارفین 14 اگست سے مفت سولر پینل حاصل کر سکیں گے۔200 سے زائد اور 500 یونٹ تک استعمال کرنے والے عوام کو سولر پینل 10 فیصد معاوضہ کی ادائیگی پر ملیں گے
500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے عوام کو سولر پینل کی فراہمی کی 90 فی صد رقم پنجاب حکومت ادا کرے گی
بلا سود ادائیگی 5 سال میں ہوگی، سولر پینل کی فراہمی بینکوں کے ذریعے ہوگی